جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

8 برس کے دوران پنجاب میں 56 کمپنیوں میں 80 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د(آن لائن) پنجاب حکومت کی گڈ گورننس یا عوام سے دھوکا، منظور نظر لوگوں کو لاکھوں کی تنخواہوں اور مراعات سے نوازا گیا۔ خادم اعلیٰ نے خاموشی اختیار کر لی۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق پنجاب میں کمپنیاں بننے سے ملازمین کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار 500 تک پہنچ گئی اور اہداف بھی بڑھ گئے۔

خادم اعلی کے حکم پر بنائی گئیں کمپنیوں پر 150 ارب روپے سے زائد کے فنڈز لگا دیئے گئے جس میں 80 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ شروع میں 6 کمپنیاں بنائی گئیں لیکن پھر اس کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی، صاف پانی، پارکنگ، سولر پاور، ماڈل بازار جیسی کئی کمپنیاں سفید ہاتھی نکلیں، 8

برس کے دوران من پسندوں کمپنیوں نے ٹھیکے لئے۔کمپنیوں کے اکاؤنٹ جنرل پنجاب سے فنانشنل اور پروفارمنس آڈٹ ہی نہیں کروائے جاتے، جن 4 کمپنیوں کے آڈٹ کروائے گئے وہ بھی رپورٹ منظر عام پر نہ لائی جا سکی، جس میں اربوں کی بے ضابطگیاں سامنے آئیں، بعض کمپنیوں نے کام تو کیا لیکن وہ بھی کئی گناہ مہنگا اور خزانے پر بوجھ ڈالا گیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…