جرائم میں ملوث اراکین اسمبلی کے گرد گھیرا تنگ گرفتار کرنے کی تیاریاں، بڑے نام شامل!!
کراچی(این این آئی)جرائم میں ملوث ارکان سندھ اسمبلی کو گرفت میں لانے کی تیاری کرلی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان ارکان اسمبلی کے جرائم میں ملوث ہونے کے شواہد حاصل کرلئے گئے،رپورٹس کے مطابق بڑے سیاسی نام بھی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پر نکلے۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کے… Continue 23reading جرائم میں ملوث اراکین اسمبلی کے گرد گھیرا تنگ گرفتار کرنے کی تیاریاں، بڑے نام شامل!!











































