اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف کے 12سوالات کی تفصیل

datetime 25  اگست‬‮  2017

نواز شریف کے 12سوالات کی تفصیل

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ایوان اقبال میں منعقدہ آل پاکستان وکلاء میں کنونشن میں پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے 12سوالات اٹھائے ۔ نواز شریف نے کہا کیا آج تک ایسا ہوا ہے کہ وٹس ایپ کالز پر پراسرار طریقے سے تفتیش کرنے والوں کا انتخاب کیا… Continue 23reading نواز شریف کے 12سوالات کی تفصیل

سٹیج پر دوائی،یہ جو کالا کوٹ ہے۔۔!ایکس بٹ یو آر نیکسٹ، نوازشریف کے خطاب اور وکلاء کنونشن میں دلچسپ صورتحال

datetime 25  اگست‬‮  2017

سٹیج پر دوائی،یہ جو کالا کوٹ ہے۔۔!ایکس بٹ یو آر نیکسٹ، نوازشریف کے خطاب اور وکلاء کنونشن میں دلچسپ صورتحال

لاہور(این این آئی)سابق وزیرا عظم نواز شریف کا اسلام آبادسے لاہور سفر کے دوران متعدد مقامات پر عوامی اجتماعات سے خطاب کے باعث خراب ہونے والا گلہ ٹھیک نہ ہو سکا۔نواز شریف گزشتہ روز جب ایوان اقبال میں آل پاکستان وکلاء کنونشن سے خطاب کیلئے آئے تو ان کا گلہ شدید خراب تھا تاہم انہوں… Continue 23reading سٹیج پر دوائی،یہ جو کالا کوٹ ہے۔۔!ایکس بٹ یو آر نیکسٹ، نوازشریف کے خطاب اور وکلاء کنونشن میں دلچسپ صورتحال

مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 25  اگست‬‮  2017

مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ڈوین اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مکران ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ہے۔ سب… Continue 23reading مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملتان میں شرمناک واقعہ، دریاکنارے سیر کیلئے آئی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

datetime 25  اگست‬‮  2017

ملتان میں شرمناک واقعہ، دریاکنارے سیر کیلئے آئی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ملتان(این این آئی) ملتان پولیس اور سی آئی اے کی خصوصی ٹیم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خواتین سے اجتماعی زیادتی کرنے والے پانچ میں سے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تھانہ الپہ کی حدود میں دریا کنارے سیر کیلئے آئی دو خواتین کے ساتھ پانچ افراد نے مبینہ… Continue 23reading ملتان میں شرمناک واقعہ، دریاکنارے سیر کیلئے آئی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

عدالتی کارروائی کی من گھڑت رپورٹنگ 27ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی

datetime 25  اگست‬‮  2017

عدالتی کارروائی کی من گھڑت رپورٹنگ 27ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے 27نجی ٹی وی چینلز کو لاہور ہائیکورٹ کے زیرِ سماعت مقدمہ ’آمنہ ملک بنام وفاق پاکستان وغیرہ ‘ میں فاضل عدالت کے مورخہ 24اگست 2017ء کے ایک حکمنامہ کی غلط اور من گھڑت رپورٹنگ کرنے پر ایڈوائس جاری کرتے ہوئے انہیں ایسا کرنے سے باز رہنے… Continue 23reading عدالتی کارروائی کی من گھڑت رپورٹنگ 27ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی

ہوٹل میں لڑکی پر مبینہ تشدد،آئی جی خیبر پختونخوا نے حکم جاری کردیا،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  اگست‬‮  2017

ہوٹل میں لڑکی پر مبینہ تشدد،آئی جی خیبر پختونخوا نے حکم جاری کردیا،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

مانسہرہ (این این آئی)آئی جی خیبر پختونخوا نے غازی کوٹ ہوٹل میں خاتون تشدد کیس سے متعلق رپورٹ تین دن میں طلب کر لی، کیس کی تفتیش کرائمز برانچ سے کرائی جائیگی۔ اس بارے میں راحیل تنولی نے بتایا کہ محمد حفیظ جو الصادق پراپرٹی ڈیلر کا ملازم ہے، کے ساتھ مکان کرائے پر حاصل… Continue 23reading ہوٹل میں لڑکی پر مبینہ تشدد،آئی جی خیبر پختونخوا نے حکم جاری کردیا،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان شائستگی سے امریکہ کو کیا پیغام دے دے؟شہبازشریف نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2017

وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان شائستگی سے امریکہ کو کیا پیغام دے دے؟شہبازشریف نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ زندہ اور باوقار قومیں اغیار کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرتی ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ جن قوموں نے اپنی مشکلات کے حل کیلئے بدیسی نسخوں کو ترجیح دی ان کے ہاتھ میں کچھ نہیںآیا، کسی آزاد اور… Continue 23reading وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان شائستگی سے امریکہ کو کیا پیغام دے دے؟شہبازشریف نے بڑا مطالبہ کردیا

کس صوبے کی آبادی کتنی ہے؟ مردم شماری کے نتائج میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2017

کس صوبے کی آبادی کتنی ہے؟ مردم شماری کے نتائج میں حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کی آبادی 3 کروڑ 5 لاکھ 23 ہزار 371 جبکہ گھرانوں کی تعداد 38 لاکھ 45 ہزار 168 ہے۔ فاٹا کی آبادی 50 لاکھ 1 ہزار 676 ہے جبکہ گھرانوں کی تعداد 5 لاکھ 58 ہزار 379 ہے۔ پنجاب کی آبادی 11 کروڑ 12 ہزار 442 نفوس… Continue 23reading کس صوبے کی آبادی کتنی ہے؟ مردم شماری کے نتائج میں حیرت انگیزانکشافات

2اہم صوبوں کی آبادی میں کمی،2کی آبادی میں اضافہ،مردم شماری کے نتائج میں مزید انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2017

2اہم صوبوں کی آبادی میں کمی،2کی آبادی میں اضافہ،مردم شماری کے نتائج میں مزید انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)قومی سطح پر اور پنجاب و سندھ کے صوبوں میں آبادی کی شرح نمو میں کمی آئی ہے جبکہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور فاٹا کی آبادی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عبوری نتائج کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی میں مردوں کی تعداد 10 کروڑ 64 لاکھ 49 ہزار 322،… Continue 23reading 2اہم صوبوں کی آبادی میں کمی،2کی آبادی میں اضافہ،مردم شماری کے نتائج میں مزید انکشافات