مشکلات کا دور ختم،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلے فیز کی تکمیل،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے حکام نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا پہلا فیز 2018ء تک مکمل ہو جائے گا اس مرحلے کی تکمیل سے انرجی کے شعبے میں 10ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزارت منصوبہ بندی و… Continue 23reading مشکلات کا دور ختم،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلے فیز کی تکمیل،بڑا اعلان کردیاگیا











































