نواز شریف فوج کے خلاف شہباز شریف سے چھپا کر کیا کام کرتے رہے اور جب انہیں پتہ چلا تو کیا کہا؟ حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف 1999ء کے ایڈونچر میں شامل نہیں تھے، کالم نگار اور تجزیہ نگار حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1999ء کے ایڈونچرمیں شہبازشریف بالکل شامل نہیں تھے، پروگرام کے دوران حامد میر نے شہباز شریف کا واٹس ایپ میسج پڑھ… Continue 23reading نواز شریف فوج کے خلاف شہباز شریف سے چھپا کر کیا کام کرتے رہے اور جب انہیں پتہ چلا تو کیا کہا؟ حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف











































