موٹر وے حکام کی جانب سے مسافروں کیلئے اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان موٹر وے نے کہا ہے کہ موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک کیلئے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھلا ہے ٗ ایم ٹو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک کھلی ٗ اسلام آباد سے پنڈی بھٹیاں تک بند ہے جبکہ موٹروے فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک کھلی ہے ٗموٹروے… Continue 23reading موٹر وے حکام کی جانب سے مسافروں کیلئے اہم اعلان











































