اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

معروف عالم دین لاہورمیں انتقال کرگئے

datetime 27  اگست‬‮  2017

معروف عالم دین لاہورمیں انتقال کرگئے

لاہور (آن لائن) لاہورکی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگ کے پرنسپل و خطیب صاحبزادہ مولانا سعیدالرحمن احمدقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے(اناللہ و انا الیہ راجعون)۔مولانا مرحوم نے تقریبا نصف صدی تک اشاعت اسلام کے لیے جو گرانقدرخدمات انجام دیں وہ انتہائی ناقابل فراموش ہیں ۔ علماء کرام و… Continue 23reading معروف عالم دین لاہورمیں انتقال کرگئے

اوپن یونیورسٹی سے تعلیم،سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان ٗ بحرین ادر امریکہ سے حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

datetime 27  اگست‬‮  2017

اوپن یونیورسٹی سے تعلیم،سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان ٗ بحرین ادر امریکہ سے حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آن لائن ایجوکیشن کے تحت چار سالہ “درس نظامی’ڈگری پروگرام میں نیو یارک ٗ امریکہ سے 30طلبہ رجسٹرڈ کرلئے ٗ یونیورسٹی کے اسلامک سٹڈیز پروگرام امریکہ ٗ مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ترکی میں بہت مقبول ہورہا ہے۔ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی سے تعلیم،سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان ٗ بحرین ادر امریکہ سے حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

ضیاء الحق کے طیارے کو حادثہ پیش آیاتھا یا اسے مارگرایاگیا؟عرصے بعد حقیقت سامنے آگئی

datetime 27  اگست‬‮  2017

ضیاء الحق کے طیارے کو حادثہ پیش آیاتھا یا اسے مارگرایاگیا؟عرصے بعد حقیقت سامنے آگئی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سیاسی یا نظریاتی طور پر جنرل ضیاء الحق کی شخصیت سے کتنا ہی اختلاف کیوں نہ کیا جائے لیکن ان کی ملک و قوم کیلئے کی جانے والی خدمات کو یاد رکھنا ہی پڑے گا،آج ملک اندرونی و بیرونی خطرات… Continue 23reading ضیاء الحق کے طیارے کو حادثہ پیش آیاتھا یا اسے مارگرایاگیا؟عرصے بعد حقیقت سامنے آگئی

افغان مسئلے کا حل، آرمی چیف متحرک، تین روزہ دورے پر اہم ملک پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں

datetime 27  اگست‬‮  2017

افغان مسئلے کا حل، آرمی چیف متحرک، تین روزہ دورے پر اہم ملک پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف چار ملکی انسداد دہشت گردی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس فورم کا چین، تاجکستان اور افغانستان بھی حصہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading افغان مسئلے کا حل، آرمی چیف متحرک، تین روزہ دورے پر اہم ملک پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں

جھنگ میں شرمناک واقعہ،پولیس نے بیوی کیساتھ زیادتی کے ملزمان رہا کردیئے،شوہر کا احتجاج میں لرزہ خیز اقدام

datetime 27  اگست‬‮  2017

جھنگ میں شرمناک واقعہ،پولیس نے بیوی کیساتھ زیادتی کے ملزمان رہا کردیئے،شوہر کا احتجاج میں لرزہ خیز اقدام

جھنگ(آئی این پی ) تھانہ اٹھارہ ہزاری میں بیوی کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو رہا کرنے پر احتجاجاً خود سوزی کرنے والا شخص جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقے تھانہ اٹھارہ ہزاری میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کی زیادتیوں… Continue 23reading جھنگ میں شرمناک واقعہ،پولیس نے بیوی کیساتھ زیادتی کے ملزمان رہا کردیئے،شوہر کا احتجاج میں لرزہ خیز اقدام

انتظار کی گھڑیاں ختم،حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 27  اگست‬‮  2017

انتظار کی گھڑیاں ختم،حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور( این این آئی)عید الاضحی کی مناسبت سے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ اور پنشن کی مد میں آج ( پیر) کو ادائیگی کردی جائے گی جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کی تیاریوں کیلئے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو پیشگی تنخواہوں اور پنشن کی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم،حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 27  اگست‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ڈی آئی خان، قلات ڈوین، فاٹا اورکشمیر میں بعض مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہزارہ، ڈی آئی خان، بالائی پنجاب،کشمیر… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

آئی ایس او کی امریکہ مخالف ریلی پر پولیس کا وحشیانہ لاٹھی چارج اور شیلنگ

datetime 27  اگست‬‮  2017

آئی ایس او کی امریکہ مخالف ریلی پر پولیس کا وحشیانہ لاٹھی چارج اور شیلنگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کے خلاف امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ریلی پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر آئی ایس او کے کارکنان اور پولیس… Continue 23reading آئی ایس او کی امریکہ مخالف ریلی پر پولیس کا وحشیانہ لاٹھی چارج اور شیلنگ

مریم نوازنے اکیلے ہی بڑا کام کرنے کی ٹھان لی، حیرت انگیز اعلان

datetime 27  اگست‬‮  2017

مریم نوازنے اکیلے ہی بڑا کام کرنے کی ٹھان لی، حیرت انگیز اعلان

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ فی الحال لندن نہیں جارہی اور حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم چلاؤں گی،رہنما اور کارکن انتخابی مہم تیز کریں ،آئندہ چند روز تک ڈور ٹو ڈور مہم شروع کروں گی،(ن) لیگ کی جیت نوشتہ دیوار ہے… Continue 23reading مریم نوازنے اکیلے ہی بڑا کام کرنے کی ٹھان لی، حیرت انگیز اعلان