اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

ذاتی مفادات کی سیاست قبول نہیں،شہبازشریف کھل کر بول پڑے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کا عوام محاسبہ کریں گے، ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے والے کبھی ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے،خدمت اور کارکردگی کی بدولت مسلم لیگ(ن) آج بھی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت نے سیاست کو ہمیشہ عوام کی خدمت کا ذریعہ سمجھا ہے،

گزشتہ سوا چار برس کے دوران عوامی خدمت کی نئی مثالیں قائم کی ہیں، خدمت اور کارکردگی کی بدولت مسلم لیگ(ن)آج بھی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔شہباز شریف نے کہا آئندہ عام انتخابات میں بھی عوامی خدمت، دیانت، محنت اور شفافیت کی سیاست کی جیت ہوگی جب کہ ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کا عوام محاسبہ کریں گے، ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینے والے کبھی ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔

موضوعات:



کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…