سینیٹ الیکشن 2 مارچ کو ہونگے، شیڈول فروری میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد(سی پی پی)سینیٹ الیکشن 2 مارچ 2018 کو ہونگے،11مارچ کو52سینیٹرز اپنی مدت پوری کر لیں گے، شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ الیکشن 2018 کے پلان کے مطابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، اعتزاز احسن، اسحاق ڈار، مشاہد حسین سید، اعظم سواتی، طلحہ محمود، شاہی سید،… Continue 23reading سینیٹ الیکشن 2 مارچ کو ہونگے، شیڈول فروری میں جاری ہوگا، الیکشن کمیشن









































