منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت پنجاب کا واہگہ بارڈر تک ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان،پہلی بس(آج) واہگہ جائے گی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) حکومت پنجاب نے واہگہ بارڈر تک ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، بس مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی واہگہ بارڈر پہنچے گی۔حکومت پنجاب کی جانب سے واہگہ بارڈر تک چلائی جانے والی پہلی ڈبل ڈیکر بس 9 دسمبر کو واہگہ جائے گی اور واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے کے لئے جانے والے اس بس سروس سے سفر کرسکیں گے۔

ایک بس روزانہ ڈھائی بجے قذافی اسٹیڈیم ٹرمینل سے روانہ ہوگی اور بس واہگہ بارڈر سے شام ساڑھے 6 بجے واپس ٹرمینل پہنچے گی۔ڈبل ڈیکر بس مین بلیوارڈ، جیل روڈ، لاہور کینال، رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ سے ہوتی ہوئی واہگہ بارڈر پہنچے گی۔محکمہ سیاحت پنجاب کے منیجر آپریشن معظم نذید کا کہنا ہے کہ بس میں 60 مسافروں کی گنجائش موجود ہے اگر زیادہ بکنگ ہوئی تو دوسری بس بھی چلا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…