کالاباغ ڈیم کی تعمیر،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا،نیا تنازعہ شروع
لاہور ( این این آئی)کالاباغ ڈیم بنانے کے حق میں اور پولیو کی بیماری کا خاتمہ نہ ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں 2قراردادیں جمع کروا دی گئیں۔مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجا ب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بجلی… Continue 23reading کالاباغ ڈیم کی تعمیر،ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا،نیا تنازعہ شروع