پاناما لیکس،والیم 10میں کیا ہے؟دانیال عزیز نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے بیان پر تعجب ہوا‘ پارٹی میں اختلاف کی باتیں بے بنیاد ہیں‘ والیم 10میں کچھ نہیں خالی ہے‘ جو غلطی ہوئی اس کا تدارک چاہتے ہیں‘ نواز شریف کے فیصلے میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ اتوار کو… Continue 23reading پاناما لیکس،والیم 10میں کیا ہے؟دانیال عزیز نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا











































