اسلام آباد کی سڑکوں پر کس کے جھنڈے لہرا دیئے گئے؟ شہریوں میں خوف و ہراس، حکام کی دوڑیں لگ گئیں!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل کیپٹیل اسلام آباد میں دنیا کی بدنام ترین دہشتگرد تنظیم داعش کے پرچم لہرا دیئے گئے، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں داعش کے لہرائے جانے والے جھنڈوں پر ’’خلافت آ رہی ہے‘‘ کے نعرے درج ہیں۔ جھنڈے اسلام آباد ایکسپریس وے کے پیڈسٹرین برج پر لہرائے گئے ہیں،جھنڈوں کی اطلاع ملتے… Continue 23reading اسلام آباد کی سڑکوں پر کس کے جھنڈے لہرا دیئے گئے؟ شہریوں میں خوف و ہراس، حکام کی دوڑیں لگ گئیں!!