سندھ ہائیکورٹ ، کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ایک پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ نے محمودآباد میں ہونے والے پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے مبینہ مقابلے میں گرفتار ملزم سہیل سیلم اور… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ ، کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار











































