شرجیل میمن کی گرفتاری سے شفاف احتساب کے عمل کو تقویت ملے گی ٗشاہ محمود قریشی
ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ شرجیل میمن کی گرفتاری سے شفاف احتساب کے عمل کو تقویت ملے گی۔ بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کا معاملہ عدالت میں چیلنج… Continue 23reading شرجیل میمن کی گرفتاری سے شفاف احتساب کے عمل کو تقویت ملے گی ٗشاہ محمود قریشی











































