امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کوئی وائسرائے نہیں اپنی ٹون ٹھیک کرے،پاکستان کی اہم ترین شخصیت نے کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(آئی این پی)چیئر مین سینیٹ میاں رضا ربانی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے پاکستان سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا بیان کسی صورت قبول نہیں،ریکس ٹیلرسن پاکستان آنے سے قبل ایسے بیان دے رہے ہیں جیسے کوئی وائسرائے آرہا ہو،ریکس ٹیلرسن… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کوئی وائسرائے نہیں اپنی ٹون ٹھیک کرے،پاکستان کی اہم ترین شخصیت نے کھری کھری سنادیں











































