بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کاعمل جلد مکمل کرلیاجائے گا‘ وزیر دفاع

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے کہاہے کہ افغانستان میں امن واستحکام کیلئے امریکی تعاون ناگزیر ہے،پاکستان امریکہ کے ساتھ اقتصادی ،دفاعی اور تجارتی تعلقات کی بحالی کاخواہشمند ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ تاپی اور

کاسامنصوبوں کی تکمیل کیلئے بھی افغانستان میں امن واستحکام انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں بے مثال ہیں۔وزیر دفاع نے بتایا کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کاعمل جلد مکمل کرلیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…