نواز شریف علیحدہ ہوئے تون لیگ کا کیا ہوگا؟گورنر سندھ محمد زبیرنے پیش گوئی کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا ، میاں نواز شریف کی نااہلی نہیں بنتی تھی ، میاں نواز شریف پارٹی سے علیحدہ ہوئے تو پارٹی ختم ہو جائے گی ، دبئی… Continue 23reading نواز شریف علیحدہ ہوئے تون لیگ کا کیا ہوگا؟گورنر سندھ محمد زبیرنے پیش گوئی کردی











































