حجرہ شاہ مقیم میں لرزہ خیز واقعہ،دیورسمیت چھ ملزمان کا شادی شدہ خاتون پر تین سال تک جنسی تشدد
حجرہ شاہ مقیم ( این این آئی) حجرہ شاہ مقیم میں دیورسمیت چھ ملزمان کا شادی شدہ خاتون پر تین سال تک جنسی تشدد ،والدین کی عزت ،تین بچیوں کے مستقبل ،اور جان کے خوف سے برداشت کرتی رہی ، خاتون موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہوکر پھٹ پڑی ،مظالم کی داستان سناڈالی… Continue 23reading حجرہ شاہ مقیم میں لرزہ خیز واقعہ،دیورسمیت چھ ملزمان کا شادی شدہ خاتون پر تین سال تک جنسی تشدد







































