اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔! میرے ساتھ دھوکہ ہو گیا، پیر حمید الدین نے بڑا اعتراف کر لیا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر حمید الدین سیالوی کے ساتھ ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے ہاتھ کر دیا، تفصیلات کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی جنہوں نے استعفیٰ دینے کا یقین دلایا تھا وہ اپنے وعدے سے منحرف ہو گئے ہیں، پیر حمید الدین… Continue 23reading اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔! میرے ساتھ دھوکہ ہو گیا، پیر حمید الدین نے بڑا اعتراف کر لیا، حیرت انگیز انکشافات









































