جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

17دسمبر ،پیر سیال شریف کا آئندہ کا لائحہ عمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ17دسمبر کو گوجرانوالہ میں ختم نبوت کانفرنس ہو گی4 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے سامنے شہداء ختم نبوت کے چہلم کا بڑا اجتماع ہو گا پیر سیال شریف کی قیادت میں تحریک ختم نبوت کے فیصلہ کن مرحلے کے لئے مشاورت جاری ہے تمام گدی نشین مشائخ خواجہ حمید الدین سیالوی کے ساتھ ہیں

غداران ختم نبوت کی سہولت کار حکومت ملک کے سب سے بڑے مکتبہ فکر کے سامنے ٹھہر نہیں سکے گی پیر سیال شریف کے حکم پر پورا ملک جام ہو سکتا ہے پنجاب کے حکمران ہمیں انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کریں اہل حق کشتیاں جلا کر میدان میں نکل آئے ہیں رانا ثناء اللہ کا منفی پروپیگنڈہ قابل مذمت ہے وہ ماڈل ٹاؤن کے چودہ شہیدوں کا قاتل ہے نااہل حکومت نے بیرونی طاقتوں سے وفا اور تاجدار ختم نبوت سے بے وفائی کی ہے مستعفی ممبران اسمبلی کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ن لیگ کے ساتھ ساتھ دوسری جماعتوں کے ممبران اسمبلی بھی استعفے دینے کے لئے ہم سے رابطے کر رہے ہیں ن لیگ نے استعفے روکنے کے لئے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول دیئے ہیں ترقیاتی فنڈز کے نام پر ممبران اسمبلی کے ضمیر خریدے جا رہے ہیں۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…