شریف برادران نے ماضی میں کس طرح میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا؟ آصف علی زرداری کے تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے الزام لگایا ہے کہ شریف برادران نے ماضی میں دو مرتبہ ان کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا جبکہ وہ اس مرتبہ ان سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔نجی ٹی وی ’’ڈان‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پی پی… Continue 23reading شریف برادران نے ماضی میں کس طرح میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا؟ آصف علی زرداری کے تہلکہ خیز انکشافات











































