ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

ن لیگ سے مائنس نواز شریف ، اہم رہنما نے تصدیق کر دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مائنس نواز شریف کی کسی کی خواہش پوری نہیں ہو گی ،مسلم لیگ (ن) ایک سیاسی جماعت ہےاور ایک سیاسی جماعت میں تمام ممبران اور رہنماؤں کو اپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل ہونا چاہئیے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نےنجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ (ن) لیگ کے رہنما بھی نواز شریف

کی قیادت میں متحد ہیں اور پارٹی کی اکثریت میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ان کامزید کہنا تھا کہ آج کا دن دیکھ لیں کہ میاں نواز شریف پر اللہ اور بیس کروڑ عوام کا کتنا کرم ہے کہ اپوزیشن بھی میاں نواز شریف ہے، حکومت بھی میاں نواز شریف ہے اور اگر کسی لیڈر کو ٹیک اور کرنے کا کہا جا رہا ہے تو شہباز شریف کا نام لیا جا رہا ہے مطلب کہ ہر طرف نواز شریف ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…