نواز شریف عدالتوں کی توہین نہیں عدالتوں سے محاذ آرائی اختیار کر رہے ہیں ،آصف علی زرداری
کراچی(این این آئی)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف عدالتوں کی توہین نہیں بلکہ وہ عدالتوں سے محاذ آرائی اختیار کر رہے ہیں ،وفاقی حکومت نے سندھ میں نیب کو ہمارے خلاف استعمال کیا ،2018 میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی اور ہم… Continue 23reading نواز شریف عدالتوں کی توہین نہیں عدالتوں سے محاذ آرائی اختیار کر رہے ہیں ،آصف علی زرداری











































