یکم نومبر سے پٹرول کی قیمتوں میں پھر بڑااضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزرات پیٹرولیم کو ارسال کردی۔اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری ارسال کی ہے جس میں پیٹرول 2 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سمری کے مطابق ڈیزل کی قیمت… Continue 23reading یکم نومبر سے پٹرول کی قیمتوں میں پھر بڑااضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں











































