آئندہ وزیراعظم کون ہو گا، مریم نواز یا شہباز شریف امریکی اخبار کو انٹرویو میں مریم نواز نے دبنگ اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف دائرکیے گئے مقدمے سیاسی بنیادوں پرقائم کیے گئے ، جوانتقامی کارروائیوں اوردباؤمیں لانے کا حربہ ہیں، شہبازشریف میرےہیروہیں، میں اپنی زندگی سے بڑھ کراپنے چچا کوچاہتی ہوں، پارٹی یاخاندان میں اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں، سب سے پہلے میرے دادا نےمجھے خاندانی امورمیں اہم مقام دیا، دادا… Continue 23reading آئندہ وزیراعظم کون ہو گا، مریم نواز یا شہباز شریف امریکی اخبار کو انٹرویو میں مریم نواز نے دبنگ اعلان کر دیا











































