اقلیتوں کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال،کیپٹن(ر)صفدر کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ہوگیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ گزشتہ روز لاہورہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس ملک شہزاد احمدنے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار ایم اے… Continue 23reading اقلیتوں کے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال،کیپٹن(ر)صفدر کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ہوگیا











































