معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کو بچھڑے ایک برس بیت گیا
اسلام آباد (این این آئی)معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کو بچھڑے ایک برس بیت گیا، وہ گزشتہ سال 7 دسمبر کوچترال سے اسلام آباد آتے ہوئے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثہ میں جاں بحق ہوئے تھے۔ پی آئی اے کے طیارے کو یہ حادثہ حویلیاں کے قریب پیش آیا،… Continue 23reading معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کو بچھڑے ایک برس بیت گیا









































