فورسز کا آپریشن، مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے
سوات(این این آئی) چارباغ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ سوات کے علاقے چار باغ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ… Continue 23reading فورسز کا آپریشن، مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے











































