چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو بحال کرنے کی کوششوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس جمعرات کو منصورہ میں منعقد ہوگا ۔جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں سینیٹر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، لیاقت بلوچ، شاہ اویس نورانی، ساجد میر اور علامہ ساجد علی نقوی شرکت کریں گے۔اجلاس… Continue 23reading چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل











































