بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں واقعی تبدیلی آگئی ،پرویز خٹک کا حیران کن سرپرائز،ہر طرف سے خیر مقدم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کیو زیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اپنے دوروں کے دوران وی آئی پی پروٹوکول پر پاپندی عائد کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے ہدایت کی کہ ان کے دورے کے دوران صرف ایک سیکیورٹی کی گاڑی رکھی جائے جبکہ موومنٹ کے دوران سڑکیں اورراستے بند نہ کیے جائیں ۔وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی جانب سے صوبائی چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ

کے دوروں کے دوران راستے بند کرکے عوام کو تکلیف نہ دی جائے۔مراسلے میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ کے سفر کے د وران کسی مقام پر ٹریفک نہ روکی جائے بلکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جائے ٗوزیر اعلیٰ کے ساتھ کوئی قافلہ نہیں جائے گا۔ہدایت کی گئی کہ وزیر اعلیٰ کی گاڑی کے ساتھ صرف سیکیورٹی کے لیے ایک گاڑی رکھی جائے، دورے کے دوران اسپیشل روٹ نہ لگایا جائے اور نہ اضافی نفری تعینات نہ کی جائے۔مراسلے میں دورے کید وران متعلقہ افسران کو الگ گاڑیوں میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…