تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائیونڈ پر دل سوز واقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا عوامی اُمنگوں کے مطابق اقدام
لاہور(خصوصی رپورٹ)شعبہ صحت خادم پنجاب شہباز شریف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے یہی وجہ ہے معیاری اور مفت طبی سہولیات کی یقینی فراہمی کے باعث صوبہ پنجاب دیگر صوبوں پر سبقت رکھتا ہے ،ہیلتھ سیکٹر کو مزید بہتر کرنے کے لئے انقلابی اقدامات پر عمل جاری ہے صوبے بھر میں ہسپتالوں کی تعمیر وتوسیع… Continue 23reading تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائیونڈ پر دل سوز واقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا عوامی اُمنگوں کے مطابق اقدام