نوازشریف سے ابتدائی مشاورت مکمل،جہانگیر ترین کی جلد لندن روانگی متوقع
اسلام آباد (این این آئی)آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)سے ایڈجسٹمنٹ یا انتخابی اتحاد کیلئے جہانگیر ترین کی جلد لندن روانگی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر خان ترین کے اہم سیاستدانوں اور پی ٹی آئی کے ناراض و الگ ہونے والے رہنماؤں سے قریبی رابطے اورملاقاتیں کیں۔سینئر رہنما جہانگیر ترین نے مسلم لیگ ن… Continue 23reading نوازشریف سے ابتدائی مشاورت مکمل،جہانگیر ترین کی جلد لندن روانگی متوقع