جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 232: حافظ نعیم الرحمن کا بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ بھرے جانے کا دعوی

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 232، پی ایس 91 میں پریزائیڈنگ افسر نے بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ ڈالے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔

حافظ نعیم الرحمن نے اس ویڈیو کے کیپشن میں حریف سیاسی جماعت ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ لوگ بس اسی طرح ووٹ بھر سکتے ہیں، عوام نے تو اِنہیں بری طرح مسترد کردیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان شااللہ ہمارے کارکن دھاندلی روکیں گے، جیتیں گے، ان شااللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…