سینیٹرزآرمی ہیڈ کوارٹر کیوں گئے؟اہم سینیٹر نے استعفیٰ کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فرحت اللہ بابر نے استعفے کی کوئی ٹھوس وجہ نہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ وجوہات کی بنا پر اب دفاع کمیٹی کا ممبر نہیں ہوں۔انہوں… Continue 23reading سینیٹرزآرمی ہیڈ کوارٹر کیوں گئے؟اہم سینیٹر نے استعفیٰ کا اعلان کردیا