کراچی، چھرا مار ’’چھلاوے‘‘کے ساتھی کی گرفتاری کا ڈراپ سین،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا، حیرت انگیزانکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چھرا مار کے مبینہ سہولت کار شہزاد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔منگل کوانسداد دہشت گردی کی عدالت میں چھرا مار ملزم کے سہولت کار کو پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے جج کے سامنے اعتراف کیا کہ پولیس چھرا… Continue 23reading کراچی، چھرا مار ’’چھلاوے‘‘کے ساتھی کی گرفتاری کا ڈراپ سین،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا، حیرت انگیزانکشافات











































