پاک فوج کا بھارتی پوسٹوں پر جوابی حملہ، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا
راولپنڈی( آئی این پی )بھارتی فو ج کی کنٹرول لائن پر جارحیت کا سلسلہ جاری ، بھارتی سیکیورٹی فورسز نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وادی لیپہ میں بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین شہید اور6 شہری زخمی ہو گئے ۔ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ… Continue 23reading پاک فوج کا بھارتی پوسٹوں پر جوابی حملہ، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کردیا