عمران خان کی مبینہ بیوی کی تصویر منظر عام پر آگئی
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بارپھر خفیہ شادی رچالی ہے اور اس بار ان کی دلہن وہ خاتون ہے جن کے پاس وہ روحانی رہنمائی کے لئے جایاکرتے تھے اور ان خاتون کی تصویر بھی سامنے آ گئی ہے… Continue 23reading عمران خان کی مبینہ بیوی کی تصویر منظر عام پر آگئی









































