زاہد حامد کا ضمیر بالآخر جاگ گیا، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے مذہبی جماعت کے دھرنے سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر مستعفی ہونے کے بدلے حکومت کی طرف سے انہیں من پسند ملک میں سفیر تعینات اور انکے بیٹے کو ممبر قومی یا صوبائی اسمبلی بنائے جانے کی آفرز کو رد کر دیا ہے۔… Continue 23reading زاہد حامد کا ضمیر بالآخر جاگ گیا، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی







































