ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں تبدیلی ،عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس،حکمت عملی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف نے ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں تبدیلی کی آزادانہ اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔منگل کو پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔چیئرمین عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں ختم نبوتؐ کے معاملے پر پیداہونے والی صورتحال کا خصوصی… Continue 23reading ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں تبدیلی ،عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس،حکمت عملی کا اعلان کردیا







































