روس پاکستان سے اپنی ضرورت کی اہم شیاء خریدے گا،معاہدہ طے پاگیا
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ماسکو میں وفاقی وزیردفاع خرم دستگیر کی صدارت میں پاکستانی وفد نے رشین وفد سے ملاقات کی۔ رشین وفد کی قیادت وزیر تجارت اور اقتصادی امور ڈینس منڑوو نے کی دونوں ملکوں کے وفود نے تجارت، اکنامک اور تکنیکی شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔حالیہ معاہدے کا مقصد دونوں ملکوں کی… Continue 23reading روس پاکستان سے اپنی ضرورت کی اہم شیاء خریدے گا،معاہدہ طے پاگیا











































