حکومت نے جے آئی ٹی ارکان اور ان کے بچوں کی سیکورٹی کم کرنے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیزاقدامات کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما کیس کی روشنی میں سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف مالی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات انجام دینے والی مشترکہ تفتیشی ٹیم کے ارکان کو فراہم کردہ اضافی سیکیورٹی کو واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مملکت برائے… Continue 23reading حکومت نے جے آئی ٹی ارکان اور ان کے بچوں کی سیکورٹی کم کرنے کا فیصلہ کرلیا،حیرت انگیزاقدامات کا اعلان