قوم مسلم لیگ(ن) کے اس تاریخی کارنامے کو ہمیشہ یادرکھے گی ،2018ء کے الیکشن میں کیا ہوگا؟شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کی حکومت نے اندھیروں سے روشنیوں کی جانب سفر کامیابی سے طے کیا ہے اور محنت سے نئی تاریخ رقم کرکے ملک میں دو دہائیوں سے چھائے اندھیرے دورکئے ہیں ،قوم بجلی کے بحران کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ(ن)… Continue 23reading قوم مسلم لیگ(ن) کے اس تاریخی کارنامے کو ہمیشہ یادرکھے گی ،2018ء کے الیکشن میں کیا ہوگا؟شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا











































