خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح،صرف6ماہ میں مکمل ہوگا،حیرت انگیز تفصیلات جاری
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک جمعرات کو پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ سسٹم کے عظیم الشان منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ تقریباً57 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل ہونے والا یہ منصوبہ 6 مہینے کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ 26 کلومیٹر لمبائی پر محیط ریپیڈ بس ٹرانزٹ سسٹم… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے منصوبے کا افتتاح،صرف6ماہ میں مکمل ہوگا،حیرت انگیز تفصیلات جاری