ن لیگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح بکھرنے لگی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی ہے۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی دوست محمد خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading ن لیگ خزاں رسیدہ پتوں کی طرح بکھرنے لگی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی