گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واقعہ گھرکے اندر جوانسال بہن اور بھائی کو ذبح کردیاگیا،پولیس نے مقتولین کے قریبی رشتہ دار کو گرفتار کرلیا، افسوسناک انکشافات
گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں گھر سے بہن اور بھائی کی لاشیں ملی ہیں، دونوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ٗ پولیس نے موقع سے مقتولین کے عزیز کو حراست میں لے لیا۔گوجرانوالہ میں تھانہ دھلے کے علاقے شاہین آباد میں گھر سے 20 سالہ عرفان اور 23 سالہ اقرا کی لاشیں… Continue 23reading گوجرانوالہ میں لرزہ خیز واقعہ گھرکے اندر جوانسال بہن اور بھائی کو ذبح کردیاگیا،پولیس نے مقتولین کے قریبی رشتہ دار کو گرفتار کرلیا، افسوسناک انکشافات











































