آج کہاں کہاں بارش ہوگی،محکمہ موسمیات نے بتادیا
اسلام آباد (این این آئی)مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان اور فاٹا میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران چند مقامات پر تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ٗملک کا سرد ترین مقام اسکردو رہا، درجہ حرارت منفی 5 ڈگری رہا۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بحیرہ عرب میں… Continue 23reading آج کہاں کہاں بارش ہوگی،محکمہ موسمیات نے بتادیا