سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ سعودی عرب کے ظالمانہ اقدامات پر تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی درخواست کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی حالت زارکے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس کی درخواست کردی ہے۔ تفصیلات خط کی شکل میں چیف جسٹس کو ارسال کی گئیں۔تفصیلات مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے بھجوائیں ۔ خط کے متن… Continue 23reading سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ سعودی عرب کے ظالمانہ اقدامات پر تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی درخواست کر دی











































