شریف اب شریف نہیں رہے، انٹرنیشنل ڈان بن چکے ہیں،اندھیرے میں جہاز آتے ہیں شریفوں کو لے جاتے ہیں، ڈاکٹر عاصم
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور سابق وفاقی مشیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاہے کہ شریف اب شریف نہیں رہے، انٹرنیشنل ڈان بن چکے ہیں،اندھیرے میں جہاز آتے ہیں شریفوں کو لے جاتے ہیں ، خود باہر دندناتے پھرتے ہیں میرا نام ای سی ایل میں ڈالا ہوا ہے،جمہوریت کی بات کرنے والے کبھی… Continue 23reading شریف اب شریف نہیں رہے، انٹرنیشنل ڈان بن چکے ہیں،اندھیرے میں جہاز آتے ہیں شریفوں کو لے جاتے ہیں، ڈاکٹر عاصم











































