جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

شریف اب شریف نہیں رہے، انٹرنیشنل ڈان بن چکے ہیں،اندھیرے میں جہاز آتے ہیں شریفوں کو لے جاتے ہیں، ڈاکٹر عاصم

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمااور سابق وفاقی مشیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاہے کہ شریف اب شریف نہیں رہے، انٹرنیشنل ڈان بن چکے ہیں،اندھیرے میں جہاز آتے ہیں شریفوں کو لے جاتے ہیں ، خود باہر دندناتے پھرتے ہیں میرا نام ای سی ایل میں ڈالا ہوا ہے،جمہوریت کی بات کرنے والے کبھی جمہوریت کے پاس سے نہیں گزرے۔جمعرات کو مقامی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر عاصم نے وفاقی حکومت کی غلط

پالیسیز اور نواز شریف کی حکمتِ عملیوں پر کڑی تنقید کی۔انہوں نے کہاکہ ریاستِپاکستان کے خلاف سازش ہورہی ہے، ملک کے حالات دیکھ کے رونا آتا ہے،نواز شریف منفی ڈپلومیسی کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم نے کبھی انٹرنیشنل نان اسٹیٹ ایکٹرز کو کبھی پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی، نہ ان سے دوستی کی نہ ان سے کوئی تعلق رکھا، نواز شریف بیرونِ ملک دن دناتے پھرتے ہیں، ان کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا جاتا ،نہ ان کو جیل بھیجا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…